4 ستمبر، 2015، 6:46 PM

یمن میں امارات کے 22 فوجی ہلاک

یمن میں امارات کے 22 فوجی ہلاک

یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری جاری ہے صوبہ صعدہ میں سعودی بمباری کے نتیجے میں 7 افراد شہید ہوکئے ہیں جبکہ یمنی فوج کی ایک کارروائی میں 22 اماراتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری جاری ہے صوبہ صعدہ میں سعودی بمباری کے نتیجے میں 7 افراد شہید ہوکئے ہیں جبکہ یمنی فوج کی ایک کارروائی میں 22 اماراتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر صوبہ البیضا میں الثورہ  اسپتال کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1857888

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha